منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

یہ کام کرنیوالا شخص صدر نہیں بن سکتا کیونکہ۔۔ نواز شریف کیخلاف فیصلے سے قبل صدر عارف علوی کیلئے عدالت سے پریشان کن خبر آگئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے عارف علوی کے صدر پاکستان منتخب ہونے کے خلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور کر لی، فریقین کو یکم جنوری تک جواب جمع کرانے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں عارف علوی کے صدر پاکستان منتخب ہونے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست گزار نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ کیونکہ عارف علوی نے عدالتی ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کی ہے اور

عارف علوی علویہ ٹرسٹ کے ”شریک ٹرسٹی“ہیں،1977سے زیر سماعت کیس میں عارف علوی نے 3بارحلف نامے میں غلط بیانی کی ہے۔ عدالتی ریکارڈ میں ٹمپرنگ کرنیوالا شخص صدر پاکستان نہیں بن سکتا ، عدالت فوری طور پر درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرے۔ عدالت نے درخواست گزار کا مؤقف سننے کے بعد درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی اور فریقین کو یکم جنوری تک جواب جمع کرانے کا حکم دیدیاہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…