جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف اپنی سالگرہ کے دن جیل ہونگے یا اہلخانہ کے ہمراہ جاتی امراء ؟ کروڑوں کا جواء لگ گیا،جیل جانے کو فیورٹ قرار دیکر کتنا ریٹ مقرر کردیا؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا ملنے یا نہ ملنے پر جواریوں نے کروڑوں روپے کا جوا لگا دیا ،اکثریت نے جیل کو فیورٹ قرار دیکر 40 پیسے ریٹ مقرر کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنسز کے فیصلے پر کئی چہ

مگوئیاں ہو رہی ہیں اور ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے کہ نواز شریف اپنی سالگرہ کے دن جیل ہوں گے یا اہلخانہ کے ہمراہ جاتی امراء ہوں گے اس پر بھی جواریوں نے کروڑوں روپے کا جواء بک کر لیا ہے‘جیل جانے کو فیورٹ قرار دیکر 40 پیسے ریٹ مقرر کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…