ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

خواجہ آصف منظر عام پر آگئے ، وہ 2ہفتوں سے کہاں موجود ہیں ؟خود ہی سب کچھ بتا دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے سینئر رہنما اورسابق  وزیر خارجہ خواجہ آصف نےکہا ہے کہ وہ بیٹیوں سے ملنے کیلئے امریکا میں موجود ہیں، جلد ہی وطن واپس آئیں گے اور ان سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبریں بےبنیاد ہیں۔انہوں نے میڈیا سے

ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں اس وقت امریکا میں موجود ہوں۔ وہ امریکا اپنی بیٹیوں سے ملنے آئے ہیں، میڈیا پر چلنے والی خبریں سراسر بےبنیاد ہیں اور وہ جلد وطن واپس آ رہے ہیں۔یاد رہے کہ سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف دو ہفتوں سےملک سے باہر موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



آل مجاہد کالونی


یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…