پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

حج کے کرایوں کا اعلان !کراچی ،کوئٹہ، سکھر ائیر پورٹ سے 95ہزار 448روپے ، اسلام آباد، لاہور، پشاور سے سفر کرنیوالوں سے کتنے وصول کئے جائینگے؟پڑھئے تفصیلات

datetime 20  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حج 2019 کے کرایوں کااعلان کردیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج 2019 کے کرایوں کااعلان کردیا،حج 2019 کیلئے ملک کو 2 زونزمیں تقسیم کیا گیا ہے۔نارتھ زون میں لاہور،پشاور

فیصل آباد،اسلام آباد،سیالکوٹ،رحیم یارخان،ملتان  شامل ہیں جبکہ ساوٌتھ زون میں کراچی،سکھر اور کوئٹہ شامل ہیں۔ نارتھ زون کیلئے حج کرایہ ایک لاکھ 5 ہزار 674 روپے جبکہ ساؤتھ زون کیلئے حج کرایہ 95 ہزار 448 روپے مقررکیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…