جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حمزہ شہباز آپے سے باہر، پہلے ڈپٹی میئر کو بوتل دے ماری اب اپنے ہی پارٹی کارکن کو تھپڑ مار دیا،وجہ کیا بنی؟

datetime 20  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حمزہ شہبازکی جانب سے  پارٹی  رہنماﺅں کی تضحیک کا سلسلہ جاری، نجی ٹی وی کے مطابق چند دن پہلے حمزہ شہباز نے ایک اجلاس میں ڈپٹی میئر وسیم قادر کو تلخ اور بحث کے دوران پانی کی بوتل دے ماری تھی جس کے بعد انہوں نے جواب میں حمزہ شہباز کو بھی بوتل ماری تاہم بعدا زاں انہوں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا تھا ۔لیکن آج پھر خبر آ گئی ہے کہ گزشتہ روز

حمزہ شہباز نے ن لیگ کے کارکن میاں جمیل کو تھپڑ دے مارا، حمزہ شہباز کے اس ایکشن کے باعث ن لیگی رہنماﺅں میں تشویش کی لہر پائی جارہی ہے اور انہوں نے حمزہ شہباز کے رویے کے خلاف پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے نوٹس لینے کی درخواست کی ہے ۔ڈپٹی میئر کے ساتھ تلخ کلامی کی وجہ الیکشن ٹکٹ بنی تھی تاہم میاں جمیل کو تھپڑ مارنے کی وجہ کیا بنی؟ فی الحال تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…