جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ کے ایم کیو ایم سے زیادہ ٹکڑے،3مہینوں کے اندر اندر سابق حکمران جماعت کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واوڈانے کہاہے کہ قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے فارورڈ بلاک تین ماہ میں بن جائیں گے (ن) لیگ کے ایم کیو ایم سے زیادہ ٹکڑے ہونگے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بن رہاہے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں بھی فارورڈ بلاک بنے گا۔(ن) لیگ کے ایم کیوایم سے زیادہ ٹکڑے ہونگے ۔اتحادی جماعتیں

حکومت کے ساتھ ہیں اور کہیں نہیں جارہیں،عابد شیر علی جس پراپرٹی کا ذکر کررہے ہیں وہ میں پہلے ہی بتا چکاہوں جتنی قیمت عابد شیر علی نے بتائی ہے اس سے آدھی قیمت میں مجھ سے وہ پراپرٹی خرید لیں،آصف زرداری نے 11سال سزاکاٹی ہے اور وہ دوسروں کی طرح معاہدہ کرکے ملک سے باہر نہیں گئے ایک گناہ کی دومرتبہ سزا نہیں ہوسکتی۔ آصف زرداری اور بلاول بھاگیں گے نہیں بلکہ مقدمات کاسامنا کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…