جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، وزیر اعظم عمران خان نے کیا حکم جاری کردیا؟کس افسر کو اہم ترین ٹاسک سونپ دیا گیا؟حامد میر کے پروگرام میں سنسنی خیز انکشافات

datetime 18  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صوبائی وزیر قانون اور موجودہ ممبر قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی پروگرام کے دوران انکشاف کیا ہے کہ مجھے کوئی شک نہیں ہے کہ یہ لوگ مجھے گرفتار کر لیں گے اور میں اللہ کے فضل سے اس کیلئے تیار بھی ہوں،انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے ہفتے

وزیراعظم عمران خان لاہور گئے تھے وہاں انہوں نے ڈی جی اینٹی کرپشن سے 2گھنٹے طویل ملاقات کی تھی ۔ جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ رانا ثنا ء اللہ کیخلاف کچھ نہ کچھ نکالو،یہی پیغام ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فیصل آباد کو پہنچا ہے اور وہ سر پکڑ کر بیٹھا ہے کہ میں رانا ثنااللہ کیخلاف کیا نکالوں۔

موضوعات:



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…