منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

قوم تیار رہے اگلے 10 دنوں میں کیا ہونے والا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قوم تیار رہے، اگلے دس پندرہ دنوں میں کچھ لوگوں کی جمہوریت خطرے میں پڑنے والی ہے، معروف صحافی کالم نویس و تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، انہوں نے اپنی ملاقات کا احوال اپنے ٹوئٹر پیغام میں کچھ یوں لکھا کہ ’’آج وزیراعظم سے ملاقات ہوئی، پرعزم، فائیٹنگ موڈ میں تھے، جو کچھ انہوں نے بتایا، وہ تو آف دی ریکارڈ۔۔ ہاں اتنا ضرور سن لیں،

وہ بھی ان کے اپنے الفاظ میں کہ ’’قوم تیار رہے، اگلے دس پندرہ دنوں میں کچھ لوگوں کی جمہوریت خطرے میں پڑنے والی ہے‘‘۔ اس پیغام سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وزیراعظم نے آئندہ دس سے پندرہ دنوں میں بڑی گرفتاریوں کا عندیہ دے دیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری کی گرفتاری کے آنے والے دنوں میں واضح امکانات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…