منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے معصوم شہریوں کے قتل کی شدید مذمت ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے معصوم شہریوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مسئلے کو اٹھائیں گے ٗصرف مذاکرات ہی اس تنازعہ کا حل ہیں، تشدد اور

قتل عام مسئلہ کا حل نہیں۔ اتوار کو ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مسئلے کو اٹھائیں گے ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ جموں و کشمیر کے عوام کو حق خود ارادیت دلانے کا اپنا وعدہ پورا کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…