آج کی بڑی خبر، عمران خان کے قریبی ساتھی کی زرداری سے ملاقات کیا ، کیا باتیں ہوئیں؟ سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

15  دسمبر‬‮  2018

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر اور آصف زرداری سے بی این پی کے رہنما سردار اختر مینگل نے ملاقات کر کے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں سابق صدر آصف زرداری سے بی این پی کے رہنما سردار اختر مینگل نے ملاقات کی،ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ اوردیگررہنمابھی موجودتھے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…