منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون، معروف سینیٹر انتقال کرگئے

datetime 15  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان سے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رکن سینیٹ سردار اعظم موسی خیل انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رکن سینیٹ سردار اعظم موسی خیل انتقال کر گئے ہیں۔ سینیٹر سردار اعظم موسی خیل شدید علالت کے باعث کراچی کے ہسپتال میں کئی دن زیر علاج رہے ، ان کی تدفین موسی خیل میں تدفین کی جائیگی ۔قائمقام صدر صادق سنجرانی نے اعظم موسیٰ ٰخیل

کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اعظم موسیٰ خیل نہ صرف سینیٹ میں بلوچستان کے عوام کی موثر آواز تھے بلکہ ملک کی جمہوری اقدار کے پاسدار تھے۔ان کے خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ ملک اور جمہوریت کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگااور ہم دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…