منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

چیف جسٹس آج ن لیگ کے کس رہنما کیخلاف کیس کی سماعت کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور ( نیوز ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار آج (ہفتہ ) کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت کریں گے۔چیف جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل خصوصی بنچ مختلف کیسز کی سماعت کرے گا۔اس حوالے سے سپریم کورٹ کی جانب سے کاز لسٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق

سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار سے متعلق ،پرائیویٹ ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان اور مہنگے علاج سے متعلق ،ڈی جی ایل ڈی اے کی ایل ڈی اے سٹی سے متعلق درخواست ،خواجہ آصف کے جامشورو جوائنٹ وینچر سے متعلق کیس کی سماعت اور قانون گو ،تحصیلداروں اور پٹواریوں سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…