(ن)لیگ کون سنبھالے گا؟سعد رفیق اورانکے بھائی کی گرفتاری کے بعد خواجہ آصف ،مریم اورنگزیب کے گرد بھی گھیرا تنگ، پارٹی میں ہلچل مچ گئی

13  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ خواجہ سعداور ان کے بھائی  سلمان رفیق کی گرفتاری کے بعد ن لیگ  میں خوف کی لہر پیدا ہو گئی ہے ۔پارٹی رہنما آپس میں مشورے کرنے لگ گئے ہیں۔ مریم اورنگزیب کے گرد بھی گھیراتنگ ہو گیا اس لیے ن لیگ کے اندر بہت کھلبلی مچی ہوئی ہے کیونکہ مریم اورنگزیب نواز شریف اور مریم نواز

کی غیر موجودگی میں بہت متحرک تھیں۔جب کہ سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بھی مریم اونگزیب کو فون کیا اور کہا کہ آپ ہماری پارٹی کی مجاہدہ ہیں ۔آپ کے خلاف نیب والے متحرک ہو گئے جس سے ہماری پارٹی کی اینٹ سے اینٹ بج گئی ہے۔جب کہ دوسری جانب ن لیگ کے اندر کھلبلی مچ گئی ہے کیونکہ شہباز شریف اور سعد رفیق پہلے ہی جیل میں ہیں۔مریم اورنگزیب اور خواجہ آصف بھی جیل میں چلے گئے تو پارٹی کا کیا بنے گا؟

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…