پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

میں نیب آفس گیا، ایک افسر کی ٹیبل پر بہت زیادہ فائلیں دیکھیں،پوچھنے پر افسر نے بتایا کہ یہ فائلیں( ن) لیگ کے۔۔۔عثمان ڈار نے بڑا انکشاف کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار نے انکشاف کیا ہے  کہ میں نیب کے آفس میں گیا ایک افسر کی ٹیبل پر بہت زیادہ فائلیں پڑی دیکھیں تو سوال کرنے پر افسر نے بتایا کہ یہ فائلیں خواجہ آصف سے متعلق ہیں۔ میں الزام نہیں لگا رہا خواجہ آصف خود کہہ چکے انکے فارن اکاؤنٹس،بیرونی اثاثہ جات چار سے پانچ کروڑ روپے کی آمدن آتی ہے۔

پروگرام کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری  نے کہا کہ وزراء اپنے بیانات پر غور کریں تو انہیں بخوبی علم ہوجائے گا کہ ہم کیوں حکومت اور نیب گٹھ جوڑ کی بات کرتے ہیں، پیپلز پارٹی کی شہلا رضا نے کہا کہ ہماری یہ خواہش نہیں کہ دوسرے بھی گرفتار ہو جائیں۔ بلاول بھٹو کو بلایا جاتا ہے اور علیمہ خان کے معاملات خاموشی سے حل ہوجاتے ہیں ۔ایسا نہیں ہونا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…