جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

شہباز شریف نے 40غیر ملکی سرکاری دوروں پرقومی خزانے سے کتنی رقم استعمال کی؟حیران کن انکشاف، پنجاب حکومت کا بھی اعتراف

datetime 11  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(اے این این ) پنجاب حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے غیر ملکی دوروں پر قومی خزانہ سے ایک پیسہ خرچ نہیں کیا۔مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کے غیر ملکی دوروں

سے متعلق رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کردی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے اعتراف کیا کہ سابق وزیراعلی شہباز شریف نے غیر ملکی دوروں پر سرکاری پیسہ خرچ نہیں کیا بلکہ تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…