پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

سعد رفیق اور انکے بھائی کو گرفتار کرنے کے بعد نیب اگلے 42گھنٹے کےاندر ان دونوں کے ساتھ کیا کام کریگی؟ن لیگ والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نےخواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتار کر لیا ،نجی ٹی وی کے مطابق دونوں کو گرفتار کرنے کے بعد نیب دفتر منتقل کیا جائے گا اور وہاں ان کا طبی معائنہ ہو گا اور پھر دونوں کو جسمانی ریمانڈ کیلئے 24 گھنٹے کے اندر احتساب عدالت میں پیش کرنا پڑے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر دونوں کا 15 روزہ ریمانڈ لیا جائے گا جس دوران پیراگون اور آشیانہ ہاؤسنگ سوسائٹی کی تحقیقات کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…