جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

26ہزار روپے والے فون پر 10ہزار روپے ٹیکس کا معاملہ،عوام کی چیخ و پکار پر فواد چوہدری میدان میں آگئے ، ساری صورتحال واضح کردی

datetime 11  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی فون لا سکتے ہیں اضافی فون پرٹیکس ہے ۔ہم دو ارب ڈالر کے موبائل درآمد کر رہے ہیں اس پر ٹیکس نہیں کریں گے تو کیسے چلے گا؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی فون لا سکتے ہیں اضافی فون پرٹیکس ہے ۔

ہم دو ارب ڈالر کے موبائل درآمد کر رہے ہیں اس پر ٹیکس نہیں کریں گے تو کیسے چلے گا؟۔وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ60 ڈالر سے کم قیمت کے فون پر ٹیکس نہ ہونے کے برابر ہے۔ مہنگے فون پر 38 فیصد تک ٹیکس ہے اس سے زیادہ مناسب ٹیکسیشن کیا ہو گی؟ملکی ترقی کیلئے ٹیکس کلچر اپنانا ہو گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز یہ خبر آئی تھی کہ ایک پاکستانی جو باہر سے 26 ہزار مالیت کا سام سنگ جے 6  لایا تو ائیر پورٹ پر اس سے 10 ہزار روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…