اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ کی تردید کردی۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں اور چیف جسٹس کے نام سے ٹوئٹر اکاونٹ جعلی ہے۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق ایف آئی اے اور متعلقہ اداروں کو جعلی اکاؤنٹس پر کارروائی کی ہدایت کردی گئی ہے۔
چیف جسٹس ثاقب نثار کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ ہے یا نہیں ؟سپریم کورٹ نے وضاحت جاری کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
حکومت 12 ربیع الاول کے ساتھ 11ربیع الاول کی بھی عام تعطیل کا اعلان کرئے، بڑا مطالبہ
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری



















































