منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

گو عمران گو۔۔گو، عمران گو زرتاج گل کی کھلی کچہری میں نعرے بلند،صورتحال ہاتھ سے نکلتے دیکھ کر وزیر مملکت کیا کرنے پر مجبور ہوگئیں؟

datetime 4  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت زرتاج گل کی  اپنے حلقے میں کھلی کچہری  کے دوران ’’گو عمران گو‘‘کے نعرے لگ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف کی خاتون وزیر زرتاج گل آج الیکشن جیتنے کے بعد پہلی بار اپنے حلقے میں گئیں اور کھلی کچہری  لگائی تاہم اس دوران لوگ

شدید برہم ہوئے اور’’گو عمران گو‘‘ کے نعرے لگا دئیے۔لوگوں نے وعدے پورے نہ ہونے پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف نعرے لگائے جب کہ زرتاج گل حالات کو دیکھتے ہوئے وہاں سے چلتی بنی۔یاد رہے تحریک انصاف کو حکومت میں آنے سے پہلے بھی ایسے نعروں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…