پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

نوجوت سدھو کا جلسہ، مقبوضہ کشمیر کے بعد نئی دہلی بھی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نعرے گونج اُٹھے، بھارتی میڈیا اور حکومت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں پاکستان زندہ بعد کے نعرے لگ گئے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگے ہی تھے لیکن اب راجستھان میں نوجوت سنگھ سدھو کے جلسے میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے، پاکستان زندہ باد کے نعروں پر بھارتی میڈیا سیخ پا ہو کر رہ گیا، اس کے علاوہ بھارت سرکار بھی سٹپٹا کر رہ گئی، نوجوت سنگھ سدھو کے جلسے میں پاکستان زندہ باد کے

نعرے بھارتی حکام کو ایک آنکھ نہ بھائے، بھارتی عوام نے پاکستان سے محبت کا پیغام دیا ہے تو ان کی سرکار کا نفرتیں بانٹنے پر دھیان ہے۔ نوجوت سنگھ سدھو کے جلسے میں پاکستان کے حق میں نعروں پر بھارتی میڈیا اور حکومت میں کھلبلی مچ گئی۔کرتار پور راہداری کھولنے کے وزیراعظم عمران خان کے اقدام پر جہاں بھارتی عوام خوشی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا رہی ہے تو وہاں ان کے میڈیا اور حکومت میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…