اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

شہبازشریف سے ملاقات کے بعد انکی اہلیہ کی کیا حالت ہوگئی؟ تہمینہ درانی نے سارا ملبہ نیب پر ڈالتے ہوئے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 2  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا کہنا ہے کہ خاوند سے ملاقات کے بعد بہت پریشان ہوں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں تہمینہ در انی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف لندن میں کینسر کے باقاعدگی سے ٹیسٹ کرارہے تھے اور اسلام آباد میں ان کے

خون کے نموں میں کچھ غیر معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔تہمینہ درانی نے کہا شہباز شریف کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ کیوں نہیں بنایا گیا، ان سے ملاقات کے بعد بہت پریشان ہوں۔یاد رہے کہ شہباز شریف آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے سلسلے میں نیب کی حراست میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…