اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

عوام پر پھر’’گیس بم‘‘ گرانے کی تیاریاں!پاکستانیوں کی جیبوں پر کتنے ارب کا ڈاکہ ڈالا جائیگا؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 2  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاری شروع ، صارفین پر اضافی 91 ارب روپے کا بوجھ ڈالے جانے کا امکان ۔نجی ٹی وی کے مطابق  سوئی ناردرن نے گیس مہنگی کرنے کیلئے اوگرا کو درخواست دے دی ہے جس میں قدرتی گیس، ایل این جی اور ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ سوئی نادرن نے گیس 215 روپے، ایل این جی 103 روپے۔

ایل پی جی 4 ہزار 295 روپے فی ایم ایم بی ٹی مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔سوئی ناردرن نے کہا کہ مالی سال 2018-19 کیلئے 91 ارب روپے کا خسارہ ہے جسے پورا کرنے کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی جائے۔ گیس چوری کا نقصان بھی صارفین سے وصول کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی گیس قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…