بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم شہرمیں سرکاری ہسپتال کی زمین پٹرول پمپ کو دس روپے مرلہ لیز پر دے دی گئی،جسٹس میاں ثاقب نثار کا نوٹس ،بڑا حکم جاری کردیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے چنیوٹ میں سرکاری ہسپتال کی زمین پٹرول پمپ کو دس روپے مرلہ لیز پر دینے کا نوٹس لے لیا ۔چیف جسٹس نے پنجاب حکومت اور محکمہ اوقاف سے 8 دسمبر کو رپورٹ طلب کر لی ۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ چنیوٹ میں شیخ فضل الٰہی ٹرسٹ ہسپتال کی زمین 1990ء میں دس روہے مرلہ لیز پر دی گئی،جو زمین لیز

پر دی گئی وہ ہسپتال کی ایمرجنسی کا حصہ ہے ،بیس سالہ لیز ختم ہونے کے باوجود پٹرول پمپ بدستور کام کر رہا ہے ،ہسپتال کی اربوں کی زمین پلازہ بنانے کے لیے تین کروڑ میں فروخت کی گئی۔ہسپتال کی زمین کے کمرشل استعمال سے جنیوٹ کے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔استدعا ہے کہ چیف جسٹس معاملے کا نوٹس لے کر ہسپتال کی زمین واپس دینے کے احکامات جاری کریں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…