منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ اور پیپلزپارٹی پر تنقید کرنیوالی پی ٹی آئی حکومت نے اپنےپہلے چار ماہ کے دوران ہی کتنے کروڑ ڈالر کا قرض لے لیا اور اب مزید کتنے ارب ڈالر قرض لے گی؟ جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے ابتدائی چار ماہ ، پی ٹی آئی کی حکومت نے 76 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق جولائی سے اگست میں حکومتی قرضوں کا حجم 82 کروڑ ڈالر تھا، مالی سال کے ابتدائی دو مہینوں میں ملکی مالیاتی نظام نگراں حکومت کے پاس تھاتاہم پی ٹی آئی کی حکومت جب برسر اقتدار آئی

تو قرض لینے کا یہ سلسلہ اسی طرح برقرار رہا ہے ، نئی حکومت نے ستمبر اور اکتوبر کے دوران 76 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض لیا۔ حکومت نے 32 کروڑ ڈالر کمرشل بینکوں، 23 کروڑ ڈالر چین جب کہ 7 کروڑ ڈالر اسلامک ڈیولپمنٹ بینک سے قرض لیا۔ اندازے ہیں کہ مالی سال 2019 میں حکومت 9 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…