منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی حکومت میں ملے گا انصاف وہ بھی تیز تر ،معمولی نوعیت کے کیسز کی سماعت کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

پشاور(سی پی پی) خیبر پختونخوا میں معمولی نوعیت کے کیسز کی سماعت کے لیے عدالتوں کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں معمولی نوعیت کے کیسز کی سماعت کے لیے عدالتوں کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس ضمن میں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے عدالتوں کے قیام کا حکم دے دیا ہے۔

ترجمان پشاور ہائی کورٹ کے مطابق چھوٹے مقدمات کے لیے قائم عدالتیں 1 لاکھ روپے جرمانہ اور 3 سال سزا تک کے کیسز کی سماعت کریں گی جب کہ اضلاع کی سطح پر قائم ہونے والی عدالتوں میں کیسز کی سماعت سول جج اور مجسٹریٹ کریں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ عدالتوں کے قیام کا مقصد عوام کو بروقت اور سستے انصاف کی فراہمی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…