منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

چینی قونصل خانہ حملہ، دہشتگردکون سا انتہائی مہلک مواد اپنے ساتھ لائے تھے؟ فرانزک رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(سی پی پی)کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے میں دہشتگردوں سے برآمد ہونے والے مواد کی فرانزک رپورٹ تیار کر لی گئی۔ دہشتگردوں سے انتہائی مہلک مواد ’’سی فورملنے ‘‘کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کے محکمہ فرانزک نے چینی قونصل خانے پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں سے برآمد

ہونے والے مواد سے متعلق رپورٹ تیار کرلی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہشتگرد 4 الیکٹرونک ڈیٹونیٹرز ساتھ لائے تھے، 3 کلو آئی ای ڈی، ایک ڈرائی بیٹری بھی ملی، 7 آر جی ڈی ون گرینیڈ جبکہ 2 آر جی ڈی فائیو گرینیڈ بھی ملے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ تمام دہشتگرد اپنے ہمراہ میڈیکل فرسٹ ایڈ کا سامان بھی لائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…