ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

فوج میں کرپشن کیخلاف بھی کوئی قدم اٹھائیں گے؟صحافی کے سوال پر چیف جسٹس کا ایسا جواب کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس  ثاقب نثاراس وقت برطانیہ میں فنڈ ریزنگ مہم میں مصروف ہیں ۔ ڈیم فنڈ ریزنگ کے ساتھ چیف جسٹس کی پریس کانفرنسز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ایک ایسی ہی پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے چیف جسٹس سے سوال کیا ” آرمی کے اندر بھی کرپشن ہے، کرپشن میں جو جرنیل ملوث ہیں ان کے

خلاف کیا قدم اٹھائیں گے۔ بالخصوص افغانستان بارڈر پر جن جرنیلوں نے کرپشن کی اس کے حوالے سے آپ نے کیا کیا ؟“۔صحافی کے اس سوال پر چیف جسٹس نے کہا ”میرے محترم شاید آپ کورٹ پروسیڈنگز کو فالو نہیں کر رہے ، اگر آپ ان آرڈرز کو دیکھیں جو ہم نے جاری کیے ہیں تو آپ کو سارے سوالوں کے جواب مل جائیں گے“۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…