جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

چینی قونصل خانے میں دہشتگردوں کے حملے میں باپ بیٹا بھی مارے گئے جو وہاں کیوں آئے ہوئے تھے ؟مرنیوالوں کی تعداد کتنی ہو گئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں چینی قونصل خانے میں دہشتگردوں کے حملے میں ویزا لگوانے کیلئے آنیوالے کوئٹہ کے باپ بیٹا بھی جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں چینی قونصل خانے میں دہشتگردوں کے حملے کو سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا ہے تاہم اس دوران جہاں دو گاڑیاںمکمل طور پر تباہ ہوئیں وہیں مجموعی طور پر 7افراد مارے گئے ہیں جن میں تین دہشتگرد بھی شامل ہیں جبکہ دہشتگردوں کے سامنے ڈٹ جانیوالے دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں ۔

دہشتگردوں کے حملے میں پاکستان کے دو شہری باپ بیٹا بھی جاں بحق ہوئے ہیں جو کہ چینی قونصل خانے میں ویزا لگوانے کیلئے آئے ہوئے تھے اور دہشتگردوں کے حملے کے دوران دہشتگردوں کی گولیوں کا نشانہ بنے۔ دوسری جانب جناح ہسپتال کی سربراہ ڈاکٹر سیمی جمالی نے بھی 7افراد کی لاشیں ہسپتال لائے جانے اور ایک زخمی سکیورٹی گارڈ کے لائے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔ کوئٹہ کے شہید ہونیوالے باپ بیٹے کی شناخت ان کے شناختی کارڈ سے ہوئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…