جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

امریکہ احسان فراموش نکلا! سنگین الزامات لگانے کے بعد منہ زور ٹرمپ نے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان پر بجلیاں گرادیں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

واشنگٹن(آن لائن)پنٹاگون نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رواں سال کی شروعات میں ملے احکامات کے بعد پاکستان کو دی جانیوالی1.66ارب ڈالر کی سکیورٹی رقم روک دی گئی ہے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پنٹاگون کے ترجمان کرنل راب میننگ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو دی جانیوالی 1.66ارب ڈالر کی سکیورٹی امداد روک دی گئی ہے، تاہم انہوں نے اس بارے میں مزید معلومات فراہم کرنے سے گریز کیا، اوبامہ انتظامیہ میں افغانستان، پاکستان اور وسطی

ایشیا کیلئے نائب معاؤن دفاعی وزیر کے طور پر کام کر چکے ڈیوڈ سڈنی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دی جانیوالی فوجی مدد کو اس سال جنوری سے روکا جانا امریکہ کی بوکھلاہٹ کا اشارہ ہے، انہوں نے کہا کہ لیکن ابھی تک پاکستان نے امریکہ کی فکر مندیوں کے حل کیلئے کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے، فکر کی اہم بات یہ ہے کہ پاکستان اپنے پڑوسیوں کے خلاف تشدد کا استعمال کرنے والے گروپوں کو برداشت کرتا ہے اور انہیں اکثر فروغ دیتا ہے،۔واضح رہے کہ ٹرمپ نے حال ہی میں پاکستان پرسنگین الزامات لگائے تھے۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…