جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان ،پرویز الٰہی پر مہربان،وزیر اعظم نے مونس الٰہی کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ کرلیا ، جانتے ہیں انہیں کون سی وزارت دی جائیگی؟

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کا ق لیگ کا وفاق میں حصہ بڑھانے کا فیصلہ ،مونس الہیٰ کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا نجی ٹی وی کے مطابق حکمران جماعت کی جانب سے سپیکر پنجاب اسمبلی اور ق لیگ کے رہنما پرویز الہیٰ کے بیٹے مونس الہیٰ کو وفاقی وزیر برائے صنعت بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔

مونس الہیٰ نے اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین سے ملاقاتیں بھی کی تھیں۔ پرویز الہیٰ گزشتہ کچھ عرصہ سے اس حوالے سے پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے ساتھ ملاقاتیں بھی کر رہے تھےتاہم پارٹی نے گرین سگنل دے دیاہے ۔ مونس الہیٰ کو وفاقی وزیر بنانے کا باضابطہ اعلان چند دنوں میں متوقع ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…