ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

العزیزیہ ریفرنس، سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو ایسا حکم جاری کردیا کہ نواز شریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کااحتساب عدالت کو نوازشریف کےخلاف العزیزیہ ریفرنس تین ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم ۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف کے خلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی مدت 17 نومبر کو ختم ہوچکی ہے جس کی مدت میں توسیع کےلئے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے 16 نومبر کو سپریم کورٹ کو خط تحریر کیا تھا جس میں ٹرائل کی مدت میں توسیع کی

درخواست کی گئی تھی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک کی درخواست پرسماعت کی اس سلسلے میں نوازشریف کی طرف سے خواجہ حارث عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے العزیزیہ ریفرنس کا ٹرائل 3 ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم دیا۔چیف جسٹس  نے کہا کہ العزیزیہ ریفرنس کا ٹرائل مکمل کرنے کےلئے مزید مہلت نہیں دی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…