اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

’’اسامہ کو پاکستان نے پناہ دی اس لئے ہم نے ۔۔۔‘‘ امریکی صدر ٹرمپ کی پاکستان پر چڑھائی، خطرناک اعلان کر دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا ، پاکستان نے اسامہ بن لادن جیسے عالمی دہشتگرد کو پناہ دی اور پاکستانی حکام بالا اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی کے بارے میں جانتے تھے ۔ اتوار کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیا۔ انہوں نے پاکستان کی

قربانیوں کو ایک بار پھر نظر انداز کر دیا اور کہا کہ پاکستان نے امریکہ کے لئے کچھ نہیں کیا ،ٹرمپ نے الزام لگایا کہ پاکستان نے اسامہ بن لادن کو پناہ دی، پاکستانی حکام اسامہ کی موجودگی کے بارے میں جانتے تھے ،ہم پاکستان کو سالانہ 1.3 ارب ڈالر دیتے رہے ، انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمارے لئے کچھ نہیں کر رہا اس لئے امداد بند کر دی ۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…