جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت کو بڑا جھٹکا ،فواد چوہدری اب سینٹ میں داخل نہیں ہوسکیں گے، چیئرمین صادق سنجرانی نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری کے سینٹ میں داخلے پر پابندی عائد ۔نجی ٹی وی  کے مطابق آج صبح سینٹ  اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں نے اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ وفاقی وزیر اطلاعات ایوان میں آکر ماحول خراب کرتے ہیں، گزشتہ روز بھی فواد چودھری نے غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کئے تھے ۔ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ فواد چودھری ایوان میں

آکر معافی مانگیں ،اس پر چیئرمین سینٹ نے رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات ایوان میں آکر معافی مانگیں ورنہ ان کے داخلے پر پابندی عائد کردی جائے گی۔فواد چودھری کے ایوان میں نہ آنے پر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے وزیر اطلاعات کے سینٹ میں داخلے پر پابندی عائدکر دی اور رولنگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ معافی مانگنے تک وزیر اطلاعات کے رواں اجلاس میں آنے پر پابندی رہے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…