ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

وزیر اعظم ہو تو عمران خان جیسا،ایسا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا کہ آپ تو کیا آپ کے بچے بھی خوش ہو جائینگے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آبا د( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمرا ن خان بچوں میں غذائی قلت کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم سماجی تحفظ پروگرام کے نام سے بہت جلد ایک پروگرام کا افتتا ح کر یں گے ۔ تفصیلا ت کے مطابق حکومت نے غذائی قلت کا شکا ر بچوں کے لیے خصوصی پروگرام شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ پروگرام کا نا م وزیر اعظم سما جی تحفظ پروگرام ہو گا جس میں بچوں میں غذائی قلت کے خاتمے کے لیے اہم اقداما ت کیے جا ئیں گے اس پروگرام کا افتتاح وزیر اعظم عمر ان خان بہت جلد کریں گے ۔

دریں اثنا وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں اسلام آباد میں لینڈ مافیا، ڈرگ ڈیلرز اور خصوصاً تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے خلاف جاری مہم کو مزید منظم کرنے اور اسے موثر بنانے کے لئے سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں کورآڈینیشن کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے ٗ وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان اور ایم این اے راجہ خرم نواز کمیٹی کی رہنمائی کے فرائض سرانجام دیں گے۔وزیر اعظم  نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد  میں قبضہ مافیا کیساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



خوشحالی کے چھ اصول


وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…