منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

2سال پہلے نوازشریف امریکہ کے ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گئے ، اسرائیلی وزیراعظم کو جب یہ بات پتہ چلی تو انہوں نے کیا کام کیا؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹائمز آف اسرائیل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتا یا گیا ہے کہ پاکستان اور اسرائیل  دونوں ممالک کے سربراہان و عوام ایک دوسرے سے فاصلہ رکھتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 2016میں نواز شریف نیویارک کے ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے آئے تو اس ریسٹورنٹ میں اسرائیلی وزیراعظم نے بھی آنا تھا لیکن نتن یاہو پاکستانی وزیراعظم کی موجودگی کی وجہ سے اس ریسٹورنٹ میں نہیں گئے ۔رپورٹ میں کہا گیا کہ دونوں ملکوں کے درمیا ن خفیہ تعلقات ہیں اور وکی لیکس

ڈاکیو منٹ سے بھی پتہ چلتا ہے کہ دونوں ملکوں کے افسران خفیہ طور پر آپس میں ملتے ہیں ۔واضح رہے کہ پاکستان میں اسرائیلی طیارے کی آمد کی خبر کے بعد سوشل میڈ یا پر خوب ہنگامہ مچا تھا۔اینکر پرسن معید پیر زادہ نے بھی سوشل میڈ یا پر اسرائیل کے ساتھ پاکستان کے سفارتی تعلق کی حمایت کی تھی اور کہا تھا کہ اگر سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ خفیہ تعلقات رکھ سکتا ہے اور ترکی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات رکھ کر ان کی پالیسیوں پر تنقید کرتا ہے تو پاکستان اسرائیل کے ساتھ تعلق کیوں نہیں رکھ سکتا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…