ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دہری شہریت پر نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت، چیف جسٹس نے ایسے ریمارکس دیدئیے کہ زلفی بخاری کے چہرے کے رنگ اڑ گئے،بچنا مشکل

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دہری شہریت رکھنے والارکن پارلیمنٹ نہیں بن سکتا،اس لیے دہری شہریت رکھنے والاوزیربھی نہیں بن سکتا،عہدے اس لئے بنائے گئے جوایم این اے نہیں بن سکتااسے مشیرلگاسکیں۔چیف جسٹس کے ریمارکس،نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے زلفی بخاری کی دہری شہریت پرنااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کی، چیف جسٹس نے کہا کہ آپ پہلے ہائیکورٹ جاسکتے ہیں،وکیل درخواست گزار نے کہا کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی کاکوئی عہدہ ہی نہیں۔

چیف جسٹس ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ معاون خصوصی کاعہدہ کیسے وفاقی وزیریاوزیرمملکت کے زمرے میں آتاہے؟آپ کہتے ہیں کہ زلفی بخاری دہری شہریت رکھتے ہیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ دہری شہریت رکھنے والارکن پارلیمنٹ نہیں بن سکتا،اس لیے دہری شہریت رکھنے والاوزیربھی نہیں بن سکتا ،عہدے اس لیے بنائے گئے جوایم این اے نہیں بن سکتااسے مشیرلگاسکیں۔عدالت نے  کیس میں فریقین کونوٹس جاری کر دیئے ،وزیراعظم عمران خان کو بھی نوٹس جاری کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…