پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی ہائی کمشنر کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ ہڑپہ جاتے ہوئے ایسی شخصیت کے گھر آمد کہ جان کر آپ حیران رہ جائینگے،کھانے کا بھی اہتمام

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی  ہائی کمشنر نے اہلیہ سمیت ہڑپہ جاتے ہوئے رینالہ خورد میں قیام کیا ۔اس موقع پر ایم پی اے جگنو محسن کی طرف سے ان کے اعزاز میں کھانے کا اہتمام کیا گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق  پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا گزشتہ روز اپنی اہلیہ بھارتی چتر ویدھی کے ہمراہ ہڑپہ میں آثار قدیمہ دیکھنے جا رہے تھے ،وہ راستے میں رینالہ خورد (اوکاڑہ) رکے ،یہاں پر مچلز فروٹ فارم میں حلقہ پی پی184سے

آزاد رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن نے ان کے اعزاز میں ضیافت کا اہتمام کیا جس میں سابق نگران وزیر اعلیٰ و سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے بھی شرکت کی۔جگنو محسن نے بتایا کہ بھارتی ہائی کمشنر کی اہلیہ ’’سموگ‘‘ پر بڑا کام کر رہی ہیں ،جگنو محسن کے بقول بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا نے بات چیت کے دوران کہا کہ دونوں ممالک کے عوام کو ایک دوسرے کے قریب لانے کے لئے ویزا کے معاملات کو آسان بنانا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…