بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت کا ڈیلی ویجز ملازمین مستقل کرنے کاشاندار اعلان، کن سالوں میں بھرتی ہونیوالے افراد فائدہ اٹھا سکیں گے؟بڑا فیصلہ کرلیا گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کا شاندار فیصلہ ، وزیراعظم پیکج کے تحت ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کی تیاریاں شروع ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم پیکج کے تحت مختلف اداروں میں 2013ء سے 2015ء تک کے ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جبکہ وزیراعظم پیکج کے تحت 2013ء سے 2015ء تک

دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے ورثا بھی یہ مراعات حاصل کر سکیں گے۔ذرائع کے مطابق محکمہ ریلوے، سول ایوی ایشن اور وزارت داخلہ کے ذیلی اداروں سمیت مختلف سرکاری محکموں میں ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مذکورہ محکموں کے ملازمین  نے حکومت کے اس فیصلے کو سراہا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…