بدھ‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2025 

پی آئی اے کا مسافروں سے بھرا ہوا طیارہ حادثے کا شکارہو گیا ، تشویشناک خبر

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسافروں سے بھرے ہوئے پی آئی اے طیارے کو حادثہ، لینڈ کرتے ہوئے رن وے سے اتر کرکچے میں داخل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی کی پرواز پی کے 517کراچی سے پنجگور آرہی تھی کہ لینڈنگ کے دوران پنجگور ائیرپورٹ پرطیارہ بےقابو ہو کر رن وے سے اتر کر کچے میں

اتر گیا جس سے جہاز کا ایک ٹائر پھٹ گیا ، خوش قسمتی سے جہاز میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے، واقعہ کے بعد تمام مسافروں کو جہاز سے اتار کر ایئرپوٹ لاؤنج تک پہنچایا گیا۔ذرائع کے مطابق جہاز رن وے سے آگے کچےمیں کھڑا کر دیا گیا جہاں ٹیکنیکل سمیت متعلقہ حکام اس صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…