پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

معلومات تک رسائی،عمران خان نے جو کہا کردکھایا،بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نے تین رکنی انفارمیشن کمیشن تشکیل دے دیا۔ انفارمیشن کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق سابق سیکرٹری اطلاعات محمد اعظم چیف انفارمیشن کمشنر مقرر کئے گئے ہیں۔

زاہد عبداللہ اور فواد ملک انفارمیشن کمشنرز تعینات کئے گئے ہیں ۔ چیف انفارمیشن کمشنر، انفارمیشن کمشنرزکی تعیناتی چار سال کیلئے کی گئی ،تعیناتی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔معلومات تک رسائی کے قانون 2017 کے تناظر میں کمیشن تشکیل دیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…