منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

نیب مقدمات کی فیس بدلےسابق وزیراعظم نواز شریف نے کونسی خاص کمپنی تحفے میں دیدی؟نیا انکشاف کر دیا گیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف نیب مقدمات میں پیشگی بھگت رہے ہیں جس میں مختلف وکلا کیسز کی پیروی کرتے رہے ہیں ، تاہم ابھی انکشاف کیا گیا ہے کہ نیب مقدمات کی فیس کے بدلے میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سونے کی کان دیدی ہے ۔ قومی اخبار میں شائع ہونیوالی خبر کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے نیب مقدمات کو ختم کروانے کیلئے فیس کیمد میں ایک کمپنی کو ریکوڈیک کے علاقہ میں ریکوڈیک کی سونے کی کان کا ایک بڑا علاقہ مفت میں دیدیا ہے ۔ مذکورہ کمپنی 2سال سے زائد عرصہ سے سونا

نکال کر بڑے ملک کو بھجواتی رہی ہے۔جبکہ دوسری جانب  احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔ جمعہ کو احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت جج محمد ارشد ملک نے کی ۔خواجہ حارث نے نوازشریف کی حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث نوازشریف پیش نہیں ہوسکتے۔احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…