اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

نیب نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو نیب نے گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا، ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو گرفتار کرنے کی

تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ انہوں نے پروگرام میں بتایا کہ گرفتاری سے بچنے کے لیے خواجہ سعد رفیق نے عدالت سے ضمانت لی ہوئی ہے، شہزاد سلیم نے کہا کہ اگلی سماعت کے دوران عدالت نے اگر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت میں توسیع نہ کی تو انہیں عدالت سے گرفتار کر لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…