پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سعودی عرب اور چین کے کامیاب دوروں کے بعد وزیراعظم عمران خان اس ماہ کس تیسرے ملک کا دورہ کرنیوالے ہیں؟اعلان کر دیا گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب اور چین کے بعد رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ملائیشیا کا دورہ کرینگے، اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے کامیاب دورہ سعودی عرب اور چین کے بعد اب ان کے تیسرے ملک ملائیشیا کے تین روزہ دورے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ عمران خان رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ملائیشیا کیلئے روانہ ہونگے۔

دورہ ملائیشیا کے دوران وزیراعظم عمران خان کاروباری برادری اورسرمایہ کاروں سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم ملائیشین سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے۔وزیراعظم عمران خان اپنے دورے کے دوران پاکستانی برادری سے بھی خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان ملائیشیا کا دورہ وہاں کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی دعوت پرکر ینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…