پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

پاک فوج کا ایک اور نوجوان دھرتی پر قربان، 25 سالہ کیپٹن ضرغام فرید بارودی سرنگ کو ہٹاتے ہوئے شہید

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)فرض کی ادائیگی کے دوران ایک اور بیٹا دھرتی پر قربان ۔نجی ٹی وی کے مطابق کیپٹن ضرغام فرید مہمند ایجنسی میں شہید ہو گئے ہیں۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق مہمند گھاٹ،ضلع مہمند میں بارودی سرنگ کو ہٹاتے ہوئے

کیپٹن ضرغام فرید نے جام شہادت نوش کیا ہے جب کہ واقعے میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے سپاہی ریحام شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شہید کیپٹن ضرغام کی عمر صرف 25 برس تھی اور ان کا تعلق سرگودھا سے تھا جب کہ وہ غیر شادی شدہ تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…