پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

آسیہ مسیح ملتان جیل کے ڈیتھ سیل میں قید،کھانا دینے سے پہلے کیا کیا جاتا ہے؟اندرکی باتیں سامنے آگئیں

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)آسیہ مسیح ملتان جیل کے ڈیتھ سیل میں قید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویمن جیل میں قید آسیہ بی بی کے قریب جیل عملے کو بھی جانے سے روک دیا گیا ہے۔ جیل عملے پر آسیہ مسیح کے پاس جانے پر پابندی عائد ہے۔آسیہ مسیح کو دئیے جانے والے کھانے کی بھی مکمل چیکنگ کی جاتی ہے۔ آسیہ بی بی کی نگرانی پر مامور جیل عملے کی بھی مکمل اسکروٹنی کی گئی۔

ڈیتھ سیل کی نگرانی کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب ہیں۔ غیر ملکی ایجنسی رائٹرز کے مطابق آسیہ بی بی تاحال تک جیل میں ہے اور اپنی رہائی سے متعلق سرکاری دستاویزی کارروائی مکمل ہونے کے انتظار میں ہے۔ آسیہ بی بی کی جیل میں موجودگی سے متعلق آئی جی جیل خانہ جات نے بھی تصدیق کی تھی تاہم آسیہ بی بی کو جان کے خطرے کے پیش نظر جیل میں اس کے مقام کو خفیہ رکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…