پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی پروٹوکول گاڑی نے بچہ روند ڈالا۔۔بچے کی حالت سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ کے پروٹوکول سکواڈ کی گاڑی نے بچہ روند ڈالا ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے پروٹوکول کی گاڑی نے بچے کو ٹکر مار کر اسے شدید زخمی کر دیا ہے۔ بچے کی شناختی وصی اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو مدرسے میں تعلیم کے بعد گھر واپس جا رہا تھا کہ اچانک وزیراعلیٰ پنجاب کے پروٹوکول میں

موجود ایک گاڑی نے اسے ٹکر مار کر زخمی کر دیابچے کوشدید زخمی حالت میں ایک نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔وزیرِاعلی کی آمد کے بعد ہاؤس پروٹوکول گاڑی سیالکوٹ سے واپس لاہور جا رہی تھی، جبکہ گاڑی کا نمبر ایل زیڈ ای 6254 ہے۔ پروٹوکول گاڑی کے ڈرائیور کی شناخت رؤف سبحانی کے نام سے ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…