اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چترال میں برفانی تودہ گرنے سے 4 افراد دب گئے،برفانی تودے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چترال میں برفانی تودہ گرنے سے 4 افراد دب گئے ،مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت دو افراد کی لاشیں نکال لیں جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مقامی انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک کوئی جائے وقوعہ پر نہیں پہنچا۔
چترال میں برفانی تودہ آبادی پر آگرا،ہلاکتیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے ساتویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکو ل کب کھلیں گے؟ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
حکومت 12 ربیع الاول کے ساتھ 11ربیع الاول کی بھی عام تعطیل کا اعلان کرئے، بڑا مطالبہ
-
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
غیر ملکی خواجہ سرا سے شادی کرنیوالا نوجوان گرفتار
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری



















































