پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ملک بھر میں ہنگامے،توڑ پھوڑ جاری لیکن پی آئی اے نے ان مشکل حالات میں ایسا اعلان کردیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسیہ بی بی کے معاملے پر ملک بھر میں شدید احتجاج جاری ہے جس کے باعث عام شہریوں اور مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ۔احتجاج اور مظاہروں کے پیش نظر پی آئی اے نے وقت پر ایئر پورٹ نہ پہنچنے سے فلائٹ مس کردینے والے مسافروں کی پریشانی کو سمجھتے ہوئے انتہائی قابل تحسین اعلان کر دیا  اور کہاہے کہ ان مسافروں کی بھر پور مدد کی جائے گی ۔

ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ہم تمام مسافروں کی پریشانی کو سمجھتے ہیں جس کا انہیں اس وقت سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس صورتحال کی روشنی میں جو لوگ آج ائیر پورٹ نہیں پہنچ سکے اور انہیں فلائٹ چھوڑنا پڑی اور وہ مسافر جو اپنی فلائٹ تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو ان سے اضافی رقم نہیں لی جائے گی۔دوسری جانب کراچی سے چلنے والی گرین لائن کی روانگی بھی آج منسوخ کردی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…