اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

تشویشناک صورتحال۔۔تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے اب کب کھلیں گے؟ اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورجڑواں شہرراولپنڈی میں امن وامان کی صورتحال کے باعث سرکاری اور نجی تعلیمی اداروںکو بند کردیا گیا ۔میڈیا رپوٹر کیمطابق وفاقی دارالحکومت میں قائم مختلف سرکاری و نجی سکولوں کی انتظامیہ نے تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث طلبہ کی گھروں کو واپسی کو یقینی بنانے کے لئے والدین سے رابطے کئے۔

تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کے مطابق صورتحال کا مکمل جائزہ لینے کے بعد ہی تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ادھر امن و امان کی صورتحال کے باعث قائداعظم یونیورسٹی کو بند کردیا گیا ہے۔ یونیورسٹی کی بسوں کو طلباء کی واپسی کے لئے روانہ کر دیا گیا ہے۔ امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد یونیورسٹی کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…