اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی ’’کنگال ارب پتی‘‘ خوف کا شکار، اہلیہ بھی بیمار ،جانتے ہیں کراچی کے رکشہ چلانے والا رشید کیسے ان حالات تک پہنچا؟

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(اے ایف پی )پاکستانی ’’کنگال ارب پتی‘‘خوف کا شکارجبکہ ٹینشن کی وجہ سے اہلیہ بھی بیمار ہوگئی ہے۔رکشہ چلانے والے محمد رشید کے نام سے بنے اکائونٹ میں3ارب روپے کا انکشاف ہوا تھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کا رکشہ ڈرائیور ایک سال سے اپنی بیٹی کو بائیک خرید کر دینے کیلئے 300 روپے کی بچت کرتا ہے لیکن جب اسے معلوم ہوا کہ اس کے نام سے بنے ایک غیر استعمال ہونے والے اکائونٹ میں 3ارب روپے ہیں تو 43سالہ محمد رشید پریشان اور حیران ہوگیا اور اسے یہ بھی معلوم تھا کہ ملک کے

وزیر اعظم عمران خان نے کرپشن کا سر کچلنے کیلئے عزم کر رکھا ہے تو پہلے اس نے سوچا کہ کہیں چھپ جائے لیکن دوستوں نے اسے ایسا کرنے سے منع کیا اور اسے حکام کے ساتھ تعاون کرنے کیلئے کہا۔ اسے ایف آئی اے کی کال بھی موصول ہوئی تھی، انہوں نے کہا کہ میرا نام کلیئر ہوگیا لیکن اب بھی میں خوف اور بے چینی کا شکار ہوں اور اچانک رکشہ  سڑک پر روک دیتاہوں کہ جیسے کوئی اور انویسٹی گیشن ایجنسی میرا پیچھا کررہی ہے،اس نے کہا کہ میری بیوی بھی ٹینشن کی وجہ سے بیمار ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…